بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

پاک فوج کی جوابی کارروائی، بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر میں فائرنگ

بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ پاک فوج کا بھی بھرپور جواب
بھارتی فوج کی پونچھ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ’ پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی۔
پاکستان کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج نے شرپسندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کردی۔
جس کے خلاف پاک فوج نے بھی مؤثر جواب دیتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کروا دیا۔
بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹر پر پاکستانی علاقوں پر مارٹر گولے اور بھاری ہتھیاروں سے بلااشتعال فائرنگ کی۔
تاہم پاکستانی فوج نے حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کروا دیا۔
فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
بیان کے مطابق بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹر کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں بارودی سرنگ میں دھماکہ کیا۔
جس کے بعد پاکستانی فوج بھارتی فوج نے بھر پور جواب دیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں