ٹرمپ کی ایران سے براہ راست مذاکرات کی پیشکش، ایٹمی معاملے پر بات چیت
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کوبراہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی۔
عرب میڈیا کے مطابق براہ راست بات چیت سے دوسرے فریق کوسمجھنے کازیادہ بہتر موقع ملتاہے ،۔
ایران مصالحت کاروں کواستعمال کرناچاہتا تھامگر شاید اب ایسا نہیں، امکان ہے ایران براہ راست بات چیت پرآمادہ ہوجائے۔
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران اورامریکا نے بلاواسطہ بات چیت پراتفاق کرلیا۔
،ایرانی ایٹمی منصوبے پربات چیت کےادوار اومان میں منعقد ہوں گے۔
،امریکااورایران کےدرمیان اگلے 3 ہفتوں میں بات چیت شروع ہونے کاامکان ہے۔
دوسری جانب چین کی طرف سے امریکی مصنوعات پرٹیرف عائد کرنے پرٹرمپ کاردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں