کوئٹہ میں 4 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں سیکیورٹی خدشات کے بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

کوئٹہ میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس 4 روز بعد بحال
کوئٹہ شہر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال کر دی گئی۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس 4 روز سے معطل تھی۔
ترجمان حکومتِ بلوچستان کا اس حوالے سے مؤقف ہے کہ موبائل فون ڈیٹا و انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی گئی تھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں