ڈی آئی خان آپریشن میں 9 خوارجی ہلاک، اسلحہ برآمد: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق سیکیورٹی فورسزنےڈی آئی خان ٹکواڑامیں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا۔
آپریشن کےدوران مؤثرکارروائی کےنتیجےمیں9خوارج ہلاک ہوئے۔
،ہلاک خوارج میں سرکردہ لیڈرشیریں بھی شامل تھے،آپریشن کےدوران مختلف نوعیت کےہتھیاراورگولہ بارودبرآمد ہوئے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خوارجی شیریں قانون نافذکرنےوالےاداروں کوانتہائی مطلوب تھا،۔
خو ا ر جی شیریں20مارچ کوکیپٹن حسنین اخترکی شہادت کےواقع کابھی ذمہ دارتھا ۔
،آپریشن کے د و ر ا ن انتہائی مکروہ واقع کےذمہ داران کوانصاف کےکٹہرےمیں لایاگیا ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقےمیں ممکنہ خارجیوں کےخاتمےکیلئےکلیئرنس آپریشن بھی کیاگیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں