ہائی کورٹ کے اختیار میں مداخلت سے گریز کا عندیہ – چیف جسٹس کی وضاحت
سپریم کورٹ نے9مئی سے متعلق کیس میں اے ٹی سی راولپنڈی کے جج سے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹا دیں۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا کہ اپیلوں پر وکیل پنجاب حکومت کو غور کی ہدایت درست ہے ۔
ضمانت کے فیصلوں میں بعض عدالتی فائنڈنگ درست نہیں۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ہائی کورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، ۔
جرمانے ادا کر دیں یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں، ۔
پنجاب حکومت نے سابق اے ٹی سی جج راولپنڈی اعجاز آصف کیخلاف ریفرنس دائر کیا تھا ۔
چیف جسٹس نے کہا کہ ٹرائل کورٹ کو تین ماہ میں ٹرائل کارروائی مکمل کرنے کا کہہ دیتے ہیں۔
، ٹرائل عدالت ہر پندرہ کی پراگرس رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش کرے گی۔
وکیل پنجاب حکومت نے کہا کہ9مئی کو کیا ہے مختصر بریف تیار کیا ہے۔
،ٹرائل عدالت نے ضمانت کا فیصلہ قانون کے مطابق نہیں کیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں