لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی ویڈیو منظر عام پر، مقدمہ درج
لاہور ائیرپورٹ پرمسافروں کی ہنگامہ آرائی،مقدمہ درج
لاہور ائیرپورٹ پرخواتین مسافروں اورکسٹم اہلکاروں میں ہنگامہ آرائی سامنے آئی ہے۔
لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی، خاتون مسافر اور کسٹم اہلکاروں نے ایک دوسرے کو تھپڑ مارے۔
،ابوظہبی سے آئی خواتین مسافروں نے سامان کلئیر نہ کرنے پر ہاتھا پائی کی۔
کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ہاتھا پائی کرنے والی خاتون مسافر کو اہلکار بالوں سے دبوچ لیا،۔
فوٹیج میںایک خاتون مسافر کسٹم اہلکاروں کو جوتے بھی مارتی رہی ہے،۔
کپڑے اور لہنگے کلیئر نہ کرنے پر خاتون مسافر و ں اور کسٹم اہلکاروں میں جھگڑا ہوا۔
ذرائع کے مطابق کسٹم اہلکاروں نے تھپڑ مارنے والی خاتون کوحراست میں لے لیا،۔
واقع کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
،نان کسٹم پیڈ قیمتی سامان روکنے کے معاملے پر کسٹم اہل کاروں اور خواتین مسافروں میں جھگڑا ہوا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں