یورپی یونین نے امریکی درآمدات پر ٹیرف لگانے کی منظوری دی
پیرس: یورپی یونین نے امریکی درآمدات پر 28 ارب ڈالر ٹیرف لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
سربراہ یورپی یونین کے مطابق ٹیرف لگانے کی منظوری اتحادیوں سے مشاورت کے بعد دیں گے۔
، یورپی یونین کیلئے ٹیرف کے مسئلے پر اپنے دفاع کیلئے تیار ہیں۔
یورپی یونین کے سربراہ نے مزید کہا کہ یورپی یونین امریکہ کے ساتھ مذاکرات کیلئے پرعزم ہے۔
، 24اپریل کو لندن میں برطانوی وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں