حکومت کا ایکشن: 20 ہزار غیرقانونی افغان مہاجرین واپس بھیجے گئے
طورخم بارڈر سے غیر قانونی افغان مہاجرین کو افغانستان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے،۔
یکم اپریل سے اب تک 20 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھجوایا جاچکا ہے۔
طورخم بارڈر سے غیر قانونی افغان مہاجرین کو افغانستان بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے،۔
یکم اپریل سے اب تک 20 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھجوایا جاچکا ہے۔
3 ہزار 53 پروف آف ریذیڈنس (پی او آر) کارڈ کے حامل جب کہ 17 ہزار 694 غیر قانونی مقیم افغانیوں کو افغانستان بھجوایا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا سے 11 ہزار 134، پنجاب سے 5 ہزار 868 جب کہ اسلام آباد سے ایک ہزار 733 افغانی طورخم سے افغانستان جاچکے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں