شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے بہت محنت کی گئی
وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ بجلی کی قیمتوں میں مزیدکمی کیلئے اصلاحات پر توجہ دے رہے ہیں۔
، تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ حاصل کرنے کیلئے کوشش کرنی چاہیے،۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ میری ٹائم شبعے میں اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے۔
ہم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچایا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے جلد آپشنز لائیں گے۔
تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ حاصل کرنے کیلئے کوشش کرنی چاہیے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں