سوات میں بارش اور ژالہ باری: موسم سرد ہوگیا

سوات کی وادی مالم جبہ میں بارش اور شدید ژالہ باری، منظر سفید

سوات میں بارش اور ژالہ باری، موسم پھر سرد ہوگیا
سوات کی وادی مالم جبہ میں بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی، ہر طرف سفیدی چھا گئی۔
سوات کی وادی مالم جبہ میں بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی، جس سے منظر سفید ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق بڑے سائز کے اولے پڑنے سے ہر سو سفیدی چھاگئی، ۔
بارش اور ژالہ باری سے موسم بھی سرد ہوگیا۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں