عمران خان کا بات چیت کیلئے رضامندی کا اظہار: اعظم سواتی

اعظم سواتی: عمران خان کا بات چیت کیلئے رضامندی کا اظہار نئی پیش رفت کی نوید

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان نے آنے والی نسلوں کے لیے بات چیت پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔
اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ سارے اداروں کو جوڑ سکیں، نفرتیں ختم کر سکیں۔
نہوں نے کہا کہ اس حوالے سے اگلے ہفتے تک کوئی نہ کوئی پیش رفت ضرور ہو گی۔ا
عظم سواتی نے یہ بھی کہا کہ علی امین گنڈا پور آج بھی متحرک ہیں اور جو لوگ متحرک ہیں انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں