امریکی صدر کا بیان: چین کے ساتھ معاہدہ کرنا پسند کروں گا
واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ معاہدہ کرنا پسند کروں گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا نے تجارت کے معاملے پر ہم سے انصاف نہیں کیا-
، چین سے معاہدہ کرنا پسند کروں گا، اگر معاہدہ نہیں ہوتا تو ہم وہیں کھڑے ہوں گے جہاں پہلے تھے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بے روزگاری اور شرح سود میں کمی ہورہی ہے،۔
محصولات سے حاصل رقم سے قرض چکائیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ غزہ سے یر غمالیوں کو واپس لانے کے قریب ہیں،۔
اسرائیل اور حماس دونوں سے بات چیت کررہے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں