پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب: شاندار ٹرافی انٹری اور ٹیموں کی تفصیلات
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے پنڈی اسٹیڈیم میں ہوگیا
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی افتتاحی تقریب کا آغاز راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہوگیا۔
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کا آغاز قومی ترانے سے ہوا ۔
اور افتتاحی تقریب میں پی ایس ایل10کی ٹرافی اسٹیج پرلائی گئی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ واحد ٹیم ہے جس نے پی ایس ایل 3 مرتبہ (2016۔ 2018۔ 2024) جیتی ہے۔
جبکہ لاہور قلندرز نے 2 مرتبہ (2022۔ 2023) ٹائٹل جیتا ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت شاداب خان کریں گے ۔
جبکہ لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔
، دونوں ٹیموں کو تجربہ کار ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں