قومی اسمبلی میں حکومت کی اہم قانون سازی متاثر ہونے کا خدشہ
قومی اسمبلی میں حکومت کی اہم قانون سازی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ذرائع کے مطابق فرنٹ ڈور کی ناکامی پر حکومت کے پی پی سے بیک ڈور رابطے کیے جارہے ہیں۔
، حکومت باہمی دوستوں کے ذریعے رابطے کر رہی ہے۔
پی پی ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت پیپلزپارٹی کو منانے میں تاحال ناکام ہے، ۔
تاہم پیپلزپارٹی نے پارلیمان میں خاموش احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
، پی پی اسمبلی بزنس چلانے میں حکومت سے تعاون نہیں کرے گی۔
ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی قومی اسمبلی اجلاس کا کورم مکمل نہیں ہونے دے گی،۔
پیپلزپارٹی قومی اسمبلی میں کورم کی نشاندہی نہیں کرے گی۔
، کورم کی نشاندہی پر پی پی اراکین ایوان سے لابی میں چلے جائیں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں