بجلی کی قیمت میں کمی: ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان
ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل نویں بار بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان ہے، ۔
سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 03 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی۔
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے مارچ 2025 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرائی گئی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر 29 اپریل کو سماعت ہوگی،۔
سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 03 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی ہے۔
خیال رہے کہ سی پی پی اے کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا۔
اس سے قبل نیپرا ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں مسلسل 8 بار بجلی کی قیمت میں کمی کرچکا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں