پاکستان کی افواج اور حکومت مل کر کام کررہے ہیں،وزیردفاع

پاکستان کی افواج اور حکومت مل کر کام کررہے ہیں، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنی حکومت کو ہائبرڈ ماڈل قرار دے دیا۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں ہائبرڈ ماڈل ہے۔
ملک آگے لے جانے کے لیے سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ سب کی پارٹنرشپ ہے۔
پی ٹی آئی حکومت نام نہاد ہائبرڈ تھی۔
وزیردفاع نے کہا کہ بولے بانی پی ٹی آئی جس دلدل میں چھوڑ کر گئے۔
آج پاکستان کی افواج اور حکومت ملکر ملک کیلئے کام کررہی ہے ۔
شکر ہے منافقوں کے ٹولے سے جان چھوٹی ۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ شکر ہے منافقوں کے ٹولے سے جان چھوٹی، ۔
پی ٹی آئی حکومت کا جو حال ہوا سب نے دیکھا، بانی پی ٹی آئی قوم سے معافی مانگے۔
، بانی آج ترلے کررہا ہے، پھرچوری چکاری کیلئے ڈیل چاہتاہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں