اللہ نے معیشت کو استحکام بخشا، پاکستان اسپیڈ سے ترقی جاری: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اجتماعی کوششوں کے نتیجے مں اللہ تعالیٰ نے معیشت کو استحاکم بخشا ہے۔
، انشااللہ ہم ترقی اور خوشحالی کے سفر پر چل نکلے ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ یہ منصوبہ 60 دن کے بجائے 35 دن میں مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے، ۔
مجھے ان کی بات پر پورا یقین ہے کہ ماضی میں اس قسم کے اعلانات کو انہوں نے عملی جامہ پہنایا ہے۔
، یہ شہباز اسپیڈ ہے اور نہ محسن نقوی اسپیڈ ہے بلکہ یہ پاکستان اسپیڈ ہے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ اجتماعی کاوشوں کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کی ریٹنگ کو بہتر کردیا ہے۔
اور انٹرنیشنل ایجنسی فِچ نے پاکستان کے آؤٹ لک کو ٹرپل سی کو بی مائنس میں بدل دیا ہے اور آؤٹ لک کو مستحکم قرار دیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں