دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عالمی کوششیں جاری ہیں: امریکا
مریکا نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے عالمی کوششیں جاری ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو پوری دنیا میں ہونیوالی دہشت گردی سے نمٹنا ہے۔
، ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیئے جائیں گے۔
، ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے روم میں ہوگا۔
ٹیمی بروس نے کہا کہ خطے کی اہمیت کے حوالے سے نیٹو کو مضبوط ہوتا دیکھنا چاہتے ہیں۔
، چین کی کمپنی حوثیوں کو امیج سیٹلائٹ مہیا کرنے میں ملوث ہے۔
، ہم چین کے ساتھ اس معاملے پر بات چیت کررہے ہیں۔
، غزہ کی صورتحال کو بہتر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں