ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک میں زلزلے کے جھٹکے | شہری خوفزدہ، کلمہ طیبہ کا ورد

لاہور،فیصل آباد، اسلام آباد اور ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
جسکے باعث شہری خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔
لاہور،فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی اور ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے دوران کئی علاقوں میں گھروں، دفاتر اور عمارتوں کی دیواریں لرز گئیں ۔
جبکہ لوگ خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
پشاور،چترال،شیخوپورہ،میرپور، آزاد کشمیر اور اس کے گردنواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
، میرپور ڈڈیال چکسواری کوٹلی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
،میرپور آزاد کشمیر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں