پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن: میانوالی میں 10 دہشتگرد ہلاک

مکڑوال میں پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، اہم کامیابی

پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک
پنجاب پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مکڑوال میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا۔
، اس دوران 10 سے زائد دہشت گرد مارے گئے، متعدد ملزمان کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
میانوالی میں پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران 10 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے مقامی شخص ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوا۔
، جسے علاج معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) میانوالی اختر فاروق سمیت پولیس، سی ٹی ڈی کے تمام افسران و اہلکار مکمل طور پر محفوظ ہیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں