30 اپریل تک بھارتی شہری واپس: اسحاق ڈار کا اہم اعلان

“30 اپریل تک بھارتی شہری واپس” – وفاقی وزیر خارجہ کی ہدایت

30اپریل تک بھارتی شہری واپس چلےجائیں،اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ 30اپریل تک بھارتی شہری واپس چلےجائیں۔
وفاقی دارالحکومت میں قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
، آج کےاجلاس میں اہم فیصلےکیےگئے،اجلاس میں سیاسی وعسکری قیادت نےشرکت کی۔
انہوں نے کہا کہ معاہدے کےتحت بھارت سندھ طاس معاہدہ معطل نہیں کرسکتا، بھارت کا رویہ بڑا ہی غیرذمہ دارانہ ہے۔
، ہم نےبھی آج واہگہ بارڈرکوفوری بند کردیا ہے،30اپریل تک بھارتی شہری واپس چلےجائیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں