“ٹرمپ کے 7 ایگزیکٹو آرڈرز” – کالجز اور یونیورسٹیوں کے لیے اہم احکامات
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں تعلیم پر مرکوز7ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے۔
ایگزیکٹو آرڈرز کے تحت سکولوں میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم کو فروغ دیا جائے گا ۔
،تاریخی طور پر سیاہ فوم کالجوں اور یونیورسٹیوں کو بااختیار بنانے کے ایگزیکٹو آرڈرز پر بھی دستخط ،کالجز اور یونیورسٹیوں کے نئے ایکریڈیشن،غیر ذمہ دار طلبا کیلئے قرضوں کی سہولت ختم ،صرف لفظی طور پر مصنوعی ذہانت میں کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ٹیرف میں کمی کا انحصار چین کے رویے پر ہے،کئی دہائیوں سے امریکا سے برا سلوک کیا جا رہا ہے۔
،کینیڈا کو معاشی سپورٹ دینے پر سالانہ 200بلین ڈالر خرچ ہو رہے ہیں ،۔
کینیڈا کے ساتھ تجارتی خسارہ 63بلین ڈالر ہے، کیسے برداشت کر لیں ،روس اور یوکرین کو ڈیل کر لینی چاہیے۔
،روسی صدر کے ساتھ جلد ملاقات ہو سکتی ہے،اگلے دو تین ہفتوں میں چین کیلئے نئے ٹیرف طے کریں گے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں