“ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں” – کوٹری تا جامشورو واقعے کی تفصیلات
کوٹری سے جامشورو جانیوالی مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امدادی کام شروع کردیئے گئے۔
ریلوے حکام کے مطابق کوٹری سے جامشورو جانیوالی مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
، واقعے کے باعث ڈاؤن ٹریک معطل ہوگیا۔حکام کا کہنا ہے کہ ٹریک کی بحالی کیلئے کرین طلب کرلی گئی۔
، مرمتی کام جاری ہے، حیدرآباد سے کراچی جانے والی ٹرینوں کو دوسرے ٹریک سے گزار جارہا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں