وی سی ڈاکٹر محمد زبیر اقبال بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کی صدارت میں ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

ایڈوانس اسٹڈیز بورڈ اجلاس بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں، اہم فیصلہ جات

ملتان( خصوصی رپورٹر )بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر محمد زبیر اقبال بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس میں پی ایچ ڈی اور ایم فل مقالہ جات کی منظوری دی گئی ۔
اجلاس میں یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے احکامات کی روشنی میں پہلی مرتبہ ڈائریکٹر اورک، ڈائریکٹر کوالٹی اور ڈائریکٹر اکیڈمک نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں ممبران پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد ، پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق زین، پروفیسر ڈاکٹر ناظم حسین لابر ، پروفیسر ڈاکٹر انجیر طاہر سلطان ، پروفیسر ڈاکٹر صآئقہ امتیاز ، پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد ، پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن ، پروفیسر ڈاکٹر سروت سلطان ، پروفیسر ڈاکٹر نعیم عاشق ، پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر ، پروفیسر ڈاکٹر عبدستارملک، ڈاکٹر فرید شریف ، ڈاکٹر معسرور سبطین، ڈاکٹر عابدہ اشرف ، اور اکیڈ برانچ کے حاجی احمد ، ڈپٹی رجسٹرار اور فیصل اکرام ، اسسٹنٹ رجسٹرار نے شرکت کی۔
اجلاس میں اعجاز احمد رجسٹرار بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے سیکریٹری کے فرائض سر انجام دے

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں