استحکام پاکستان پارٹی جنوبی پنجاب: نئی شمولیتیں اور سیاسی سرگرمیاں عروج پر
ملتان(پ ر)استحکام پاکستان پارٹی جنوبی پنجاب کے ریجنل سیکرٹریٹ کاافتتاح ملتان میں کر دیا گیا۔
تقریب میں مرکزی و صوبائی رہنماؤں کی پاک فوج کو داد شجاعت، ملکی سلامتی کی دعائیں انڈیا کو منہ توڑ جواب دینگے، قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: رہنماوں کا خطابجنرل سیکرٹری آئی پی پی میاں خالد محمود، صوبائی صدر رانا نذیر احمد خان کا تقریب سے خطاب ممبر پنجاب اسمبلی وجنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب شعیب صدیقی کی بھی شرکت و خطاباستحکام پاکستان پارٹی جنوبی پنجاب کے عوام کی بھرپور آواز بن کر ابھرے گی:۔
میاں خالد محمودعبد العلیم خان 11 مئی کو لیہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے: میاں خالد محمود کی گفتگو صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں مزید آفس بنائے جائیں گے: جنرل سیکرٹری آئی پی پی انڈیا نے میلی آنکھ سے دیکھا تو بھرپور جواب دیا جائے گا: صدر استحکام پاکستان پارٹی پنجابصدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کی قیادت میں ملک ترقی کیجانب لیکر جائیں گے: رانا نذیر احمدعوام کی سپورٹ پارٹی قیادت کی اصل طاقت ہوتی ہے۔
: صوبائی صدر آئی پی پی رانا نذیر احمد بجلی کے بلوں میں کمی لائیں گے، لوگوں کو مالکان حقوق دلوائیں گے: صوبائی جنرل سیکرٹریشہر اولیاء میں پاکستان استحکام پارٹی کی بنیاد رکھنے پر غیور عوام کا مشکور ہوں: شعیب صدیقیآئی پی پی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا ویژن لیکر آئی،محرومیاں دورکریں گے۔
:شعیب صدیقی رہنماوں نے عوام سے خطاب میں صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا پیغام پہنچایا مینارٹی ونگ پنجاب کے صدر ہارون گل،علی جاوید ڈوگر، رانا جاویداقبال، شہباز مغل موجودصدر آئی پی پی جنوبی پنجاب سید رفاقت گیلانی جنرل سیکرٹری تحسین گردیزی نے میزبانی کی صدر و جنرل سیکرٹری بہاولپور ڈویژن ملک ایاز محمود کلیار، علی رضا بخاری بھی تقریب میں موجودنیاز حسین گشکوری، بریگیڈیئر قیصر مہیس، نائب صدر آئی پی پی پنجاب محمد خان جتوئی بھی موجود جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے بڑی تعداد میں لوگوں کی آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان۔
ڈاکٹر شگفتہ خان،فوزیہ شاہین،نادیہ مظفر،حاجی اویس،ملک عامر اعوان آئی پی پی میں شامل لیہ سے جمعہ شاہ ‘لودھراں سے ملک شاہنواز کلیار ‘بہالپور سے شعیب قادری بھی پارٹی میں شامل شاہد اعوان،ملک دلشاد اور دیگر شخصیات کابھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
شامل ہونے والوں کا صدرآئی پی پی عبدالعلیم خان کی قیادت، پارٹی منشور پر اعتماد کا اظہار رانا نذیر احمد خان، شعیب صدیقی، میاں خالد محمود نے پارٹی پرچم پہنا کر ان کا خیر مقدم کیا تقریب میں پہنچنے پر استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کا شہریوں نے والہانہ استقبال کیا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں