پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کشیدگی ختم کریں: ٹرمپ

ٹرمپ کی اپیل: پاکستان بھارت کشیدگی ختم کریں

امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت اپنے معاملات خود ہی دیکھ لیں گے۔
، پاکستان اور بھارت کے رہنماؤں کو جانتا ہوں۔ امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات ہمیشہ ہی کشیدہ رہے ہیں۔
،پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے لیکن یہ ہمیشہ رہی ہے،پاکستان اور بھارت دونوں ممالک کشیدگی ختم کریں گے۔
ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے سیکڑوں بین الاقوامی طلبا کی قانونی حیثیت بحال کردی ،۔
غیرملکی طلبا نے سٹوڈنٹ اینڈ ایکسچینج وزیٹر پروگرام میں ریکارڈ منسوخ ہونے پر مقدمہ کیاتھا ۔
ایسےطلبا کے ریکارڈز بھی منسوخ کیے گئے جن پر کوئی الزام نہیں تھا۔
ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے اور ہم اس پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
اور یقینی طور پر اس وقت ہم کشمیر یا جموں کے اسٹیٹس پر کوئی مؤقف نہیں اپنا رہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں