آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہوچکی ہے، وزیراعظم

ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہوچکی ہے، وزیراعظم کا کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ 2 دہائیوں کی نسبت آج کی ڈیجیٹل دنیا یکسر تبدیل ہوچکی ہے۔
، ڈیجیٹل دنیا آج تمام شعبوں میں غیرمعمولی اثر رکھتی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں اپنی صلاحتیوں کالوہا منوارہےہیں۔
، پاکستان کی آبادی کابڑا تناسب نوجوانوں پر مشتمل ہے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آئی ٹی کےشعبےنےبہت زیادہ ترقی کی ہے، ہونہار طلبہ کولیپ ٹاپ دیےگئے۔
، ٹیکنالوجی کےشعبےمیں تبدیلی تیزی سے آئی ہے۔
وزیراعظم نے مزید یہ بھی کہا کہ 11 سےزائد ممالک کےآئی ٹی ماہرین کوپاکستان آمد پر خوش آمدید کہتےہیں۔
، کانفرنس میں تمام معزز مندوبین کو خوش آمدید کہتا ہوں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں