“ملتان موٹروے پر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 3 مسافر جاں بحق”

“ملتان موٹروے حادثہ: بس ٹریلر سے ٹکرانے سے 3 افراد کی ہلاکت”

ملتان موٹروے پر بس ٹریلر سے ٹکرا گئی، 3 مسافر جاں بحق
سکھر ملتان موٹروے پر سانگی کے قریب بس ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 12 مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں،۔
حادثہ بس کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
جاں بحق افراد میں بچی اور خاتون شامل ہیں، بس کراچی سے علی پور جارہی تھی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں