دنیا بھر میں اسلحے کی دوڑ میں خطرناک اضافہ، 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

یوکرین، غزہ جنگ کے اثرات: دنیا بھر میں اسلحے کی دوڑ میں تیزی

اسلام آباد: دنیا بھر میں اسلحے کی دوڑ میں اضافہ، گزشتہ 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
سویڈن کے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ میں اسلحے کے حوالے سے ہوشربا انکشافات سامنے آئیں ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یوکرین اور غزہ جنگ کے باعث دنیا بھر میں اسلحے کی خریداری میں اضافہ ہوا ہے۔
، جوکہ 2024 میں سالانہ 9.4 فیصد کی اوسط سے 2.718 کھرب ڈالر کے دفاعی اخراجات تک پہنچ گیا ہے۔
جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکہ 1 کھرب ڈالر کے دفاعی اخراجات کے ساتھ دنیا بھر میں سب سے آگے ہے، ۔
امریکہ نے سب سے زیادہ 61 ارب ڈالر کی رقم ایف 35 فائٹرز، ان کے کمبیٹ سسٹمز اور ان سے متعلقہ الات و سامان کی خریداری پر خرچ

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں