مقبوضہ کشمیر بےدخلی منصوبہ: بھارت کی نئی سازش سامنے آ گئی
پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارت کا مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کو بےدخل کرنے کا منصوبہ بےنقاب ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارت مقبوضہ جموں کشمیر کے رہائشیوں کو زبردستی پاکستان بےدخل کرنے لگا۔
، کشمیری پولیس اہلکار کی ویڈیو نے بھارتی منصوبہ بےنقاب کردیا۔
، مقبوضہ کشمیر کی پولیس میں خدمات انجام دینے والے کشمیری پولیس اہلکار کا احتجاج جاری ہے۔
کشمیری پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ میں گزشتہ 27 سال سے جموں و کشمیر پولیس میں خدمات انجام دے رہا ہوں،۔
ہائیکورٹ کے واضح احکامات ہیں کہ ہمیں جموں وکشمیر سے باہر نہیں بھیجا جائےگا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں