خسارے کے باعث یوٹیلیٹی اسٹورز بند، بڑے پیمانے پر برطرفیاں
ملک بھر میں خسارے کے شکار 1800 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز بورڈ نے ملک بھر میں خسارے کے شکار 1800 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز بند ہونے سے عارضی طور پر کام کرنے والے 3 ہزار ملازمین فارغ ہوں گے۔
، 2800 ڈیلی ویجرز ملازمین کو پہلے ہی فارغ کیا گیا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ 600 کے قریب ڈیلی ویجرز ملازمین کو این اے آر سی کے فیصلے کے بعد بحال کیا گیا۔
، یوٹیلیٹی اسٹورز کے اخراجات 1 ارب 2 کروڑ سے کم کرکے 50 کروڑ پر لانے کی منصوبہ بندی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں