پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی: جنوبی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارش کا امکان
مئی سے جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول کے مطابق بارش کا امکان
کراچی: ملک میں فروری سے اپریل تک معمول اور کہیں معمول سے کم بارشیں ہوئیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں فروری سے اپریل تک کہیں معمول اور کہیں معمول سے کم بارش ہوئی۔
، سندھ اور جنوبی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش ہوئی،۔
شمالی اور وسطی علاقوں میں درمیانی اور شدید بارشیں ہوئی جب کہ بارش کم ہونےکی وجہ سے مٹی میں نمی کی کمی کا سامنا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مئی سے جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں معمول کے مطابق بارش کا امکان ہے۔
، وسطی سے جنوبی حصوں میں معمول سے زیادہ بارش ہوسکتی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں