پاکستان بھارت کے الزامات کو مسترد کرتا ہے، مسئلہ کشمیر بنیادی تنازع
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے الزامات کو یکسر مسترد کرتا ہے۔
،تنازع کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی مسئلہ ہے۔
عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستانی مندوب مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ، ۔
مقبوضہ جموں وکشمیر کا تنازع 70سال سے زائد عرصہ سے حل طلب ہے۔
،ہم اپنی سالمیت اور تحفظ کیلئے تیار ہیں ، پا کستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
،سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی عالمی قوانین کے خلاف ہے۔
عاصم افتخار نے مزید کہا کہ پاکستان پہلگام واقعہ پر آزادانہ تحقیقات میں تعاون کیلئے تیار ہے،۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں ،بھارت پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے، ۔
پا کستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارتی حاضر سروس فوجی کلبھوشن یادیو کو پکڑا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں