بھارت دریائے چناب میں پانی چھوڑنے پر مجبور: پاکستان کا مؤقف درست
بھارت دریائے چناب میں پانی چھوڑنے پر مجبور ہو گیا
پاکستان کا پانی روکنے کی بھارتی کوشش ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔
بھارت ایک روز بعد ہی دریائے چناب میں پانی چھوڑنے پر مجبور ہوگیا۔
ترجمان واپڈا کے مطابق دریائے چناب میں پانی کی آمد میں 23 ہزار کیوسک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
گزشتہ دن دریائے چناب میں پانی کی آمد 5300 کیوسک تھی۔ ا
ٓج دریائے چناب میں پانی کی آمد 28ہزار300کیوسک ہے۔ت
رجمان کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 28 ہزار300، اخراج 19 ہزار 100 کیوسک ہے، ۔
دریائے سندھ میں پانی کی آمد 95 ہزار 300 کیوسک، اخراج 50 ہزار کیوسک ہے۔
گزشتہ دن دریائے سندھ میں پانی کی آمد 92ہزار 200کیوسک تھی۔
دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں 3200کیوسک اضافہ ہوا۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں