بھارت کی آبی جارحیت: دریائے چناب کا پانی بند، ہیڈ مرالہ پر بحران

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب کا بہاؤ خطرناک حد تک کم

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے چناب کا پانی بند
بھارت کی آبی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے، بھارت کی جانب سے دریائے چناب کا پانی بند ہونے سے سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ بیراج میں پانی کا بہاؤ 3 ہزار 100 کیوسک رہ گیا۔
ہیڈمرالہ بیراج سے پانی کا اخراج ایک لاکھ91 ہزار 133 کیوسک ریکارڈ کیا جارہا ہے،۔
معمول کے مطابق ہیڈمرالہ بیراج میں پانی کا بہاؤ 25 ہزار کیوسک سے 30 ہزار کیوسک رہتا ہے۔
بھارت آبی جارحیت سے بھی باز نہیں آرہا، دریائے چناب کا پانی بند کیے جانے کے بعد سیالکوٹ میں ہیڈ مرالہ بیراج میں پانی کا بہاؤ نچلی سطح پر آگیا ہے۔
اس حوالے سے دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ہیڈمرالہ بیراج میں اس وقت پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 533 کیوسک ریکارڈ کیا جارہا ہے،۔
سب ڈویژنل افسر (ایس ڈی او) ہیڈمرالہ بیراج کے مطابق ہیڈمرالہ بیراج میں 11 لاکھ کیوسک پانی کی گنجائش ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں