دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفیروں کا غیر معمولی اجلاس طلب
دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفیروں کا اجلاس طلب
وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفیروں کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع وزارت خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور آمنہ بلوچ سفیروں کو بھارتی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دیں گے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں