بھارت کے خلاف کارروائی: خواجہ آصف کا بڑا اعلان
بھارت کے خلاف کارروائی اب صرف گھنٹوں کی بات ہے،خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے ہے کہ بھارت کے خلاف کارروائی اب صرف گھنٹوں کی بات ہے۔ جب حملہ کریں گے دنیا دیکھے گی۔
خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کا کوئی طیارہ نہیں گرایا گیا ۔
اپنے طیاروں کی تباہی کے بعد بھارت بہت بےعزت ہو چکا اس لیے الٹی سیدھی باتیں کررہا۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پہلے بھارت اپنے طیاروں کی تباہی تسلیم ہی نہیں کررہا تھا۔
ط، اب لڑاکا طیاروں کی سیٹیں بنانے والی کمپنی نے بھی تصدیق کردی۔
، کمپنی نے ویب سائٹ پربتایا اس کی 4سیٹیں ایجیکٹ ہوئی ہیں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں