حاجی پیر سیکٹر میں پاکستان کا بھارتی جارحیت پر منہ توڑ جواب
بھارتی جارحیت پر پاکستان کا منہ توڑ جواب،سکیورٹی ذرائع
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی جارحیت پر پاکستان کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کردیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کے خلاف مؤثر جوابی کارروائی پاک فوج نے بھارتی فوج کی جھنڈا زیارت پوسٹ کو تباہ کردیا ہے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جھنڈا زیارت پوسٹ کی تباہی سے دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں