دشمن کو منہ توڑ جواب: پاکستان آرمی نے بھارتی ڈرون مار گرائے
پاکپتن اور اوکاڑہ میں چار انڈین ڈرون مار گر ائے
بھارت کی جانب سے اوکاڑہ پر ڈرون حملہ ، پاکستان آرمی نے چار انڈین ڈرون مار گر ا ئے ۔
ڈرون اوکاڑہ کا نواحی گاوں15فور ایل اور11فور ایل کے علاقہ میں گرائے گئے،الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
،پاکستان آرمی کے جوان جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔
تھانہ احمد یار کے علاقے اسلام نگر میں بھارتی ڈورن تباہ کر دیا گیا ،بھارتی ڈرون پاک آرمی نے مار گرایا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے بھارت کے اب تک77ڈرونز گرا دیے ہیں۔
،اب تک افواج پاکستان نے بھارت کے کل77ڈرونز کو تباہ کر دیا ہے۔ س
یکیورٹی ذرائع کے مطابق 8مئی کی شام تک29بھارتی ڈرونز کو مار گرایا گیا ۔
جبکہ کل رات سے آج دن تک مزید48ڈرونز تباہ کر دئیےگئے۔
،پاک فوج دشمن کی جارحیت کامنہ توڑ جواب دےرہی ہے ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں