سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت، یومیہ 3 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل
سندھ: سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت
سندھ کے ضلع سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
ماڑی انرجیز کے اعلامیے کے مطابق ضلع سجاول میں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔
جس سے یومیہ 3 کروڑ مکعب فٹ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ ہے۔
ماڑی انرجیز کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے سوہو ون ویل سے گیس دریافت ہوئی اور ماڑی انرجیز سجاول بلاک کی 100 فیصد مالک ہے
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں