پاکستان کے تمام ایئرپورٹس مکمل طور پر فعال

ایئرپورٹس مکمل فعال، فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری

پاکستان کے تمام ایئرپورٹس مکمل طور پر فعال
ملک کے تمام ایئرپورٹس فضائی آپریشن کے لیے کھلے ہیں۔
ایئر سیال، ایئر بلو، فلائی جناح کی اسلام آباد لاہور کی پروازیں روانہ ہوگئیں۔
قطر ایئر ویز کا فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ قطرایئر کی دوحہ سے کراچی کی پرواز نے صبح 4 بجے کراچی ایئرپورٹ پرلینڈ کیا۔
قطرایئرکی کراچی سے واپسی کی پرواز صبح 8 بجے دوحہ کیلئے روانہ ہوئی۔
قطرایئرکی دوسری پروازکیو آر سکس ون زیرو دوحہ سےکراچی لینڈ کرگئی۔
پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے تھری زیرو ٹو روانہ ہوگئی۔
پی آئی اے نے صبح 7 بجے کی کراچی سےاسلام آباد کی پرواز منسوخ کردی گئی۔
ایئرعربیہ، فلائی دبئی، ترکش ایئرلائن نے تاحال پروازیں بحال نہیں کیں۔
ایئر سیال، ایئر بلو، فلائی جناح کی اسلام آباد لاہور کی پروازیں روانہ ہوگئیں۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں