وصیت پر دستخط: شہادت سے پہلے پاکستانی پائلٹوں کا جذبہ
پاکستانی سپوتوں کے حملے سے قبل وصیت پر دستخط
قسم وفا کی پرواز شہادت کی: پاکستانی سپوتوں کے حملے سے قبل وصیت پر دستخط پاکستانی سپوتوں نے جنگی جنون میں مبتلا بھارت پر حملے سے قبل وصیت پر دستخط کیے۔
جس کی لہو کو گرما دینے والی تصویر سامنے آگئی ہے۔یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔
ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے۔“
یا اللہ، وطن کی عزت سلامت رکھنا اگر ہم واپس نہ آئیں تو ہماری لاشیں پرچم میں لپٹی ہوں”۔
لیکن ربِ ذوالجلال کی مدد شاملِ حال رہی ۔
الحمدللہ، پاک فضائیہ کے تمام شاہین کامیاب مشن مکمل کر کے پٹھان کوٹ، بھٹنڈہ اور سسرام کے ایئربیسز کو تباہ کرنے کے بعد محفوظ واپس لوٹ آئے۔
یہ ہے پاکستانی پائلٹ، جو مرنے کے بعد جینا جانتے ہیں، اور جو وطن کی فضاؤں پر آنچ نہیں آنے دیتے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں