بھارتی حکومت کو83بلین ڈالرز کا نقصان: عالمی میڈیا

عالمی میڈیا: بھارتی حکومت کو 83 بلین ڈالرز کا نقصان

بھارتی حکومت کو83بلین ڈالرز کا نقصان: عالمی میڈیا
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔
عالمی میڈیا رائٹرز کے مطابق بھارتی سٹاک مارکیٹ کو بڑا دھچکا ،جنگی جنون میں مبتلا بھارتی حکومت کو 83 بلین ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔
بھارتی جنگی جنون کے باعث بھارتی مارکیٹوں میں بےچینی کی فضا، پاکستان کی جانب سے مزید جوابی اقدامات کسی طویل اور مکمل جنگ کی صورت اختیار کر سکتے ہیں۔
اویناش گورکشکا کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز انڈیکسز میں تقریباً 0.5 فیصد کمی ہوئی اور اس ہفتے مجموعی طور پر تقریباً 1.3 فیصد کی تنزلی آئی۔
، بھارتی سٹاک مارکیٹ میں 13 میں سے 12 بڑے شعبے تنزلی کا شکار، غیرملکی سرمایہ کاروں نے بھارتی سٹاک مارکیٹ پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں