انڈین آرمی کی سکھ رجمنٹ میں بغار ت کی پھوٹ پڑگئی

سکھ رجمنٹ میں بغاوت: بھارتی فوج میں بے چینی کی نئی لہر

انڈین آرمی کی سکھ رجمنٹ میں بغار ت کی پھوٹ پڑگئی
ندوستان کی پاکستان کے ساتھ چھیڑی گئی جنگ اور سکھ آبادی کو ڈرونز سے ٹارگٹ کرنے اور الزام پاکستان پر لگا نے کی کوشش بُری طرح فیل ہوگئی۔
،ان تمام حالات میں سکھ سپاہیوں نے ہندوستان کا ساتھ دینے سے صاف انکارکیا۔
تفصیلات کے مطابق بغاوت کے خطرے کے پیش نظر سکھ رجمنٹ سے ہتھیار واپس لینے کی کوشش سے بغاوت کا آغاز ہوا،۔
سکھ سپاہیوں نے ہندوستان مُردہ باد کے نعرے لگائے اور مُختلف یونٹس میں اپنی وردیاں جلا دیں۔
لُدھیانہ چھاؤنی سے بغاوت کا آغار 14 سکھ رجمنٹ سے شُروع ہوا ،جو رفتہ رفتہ دُوسری رجمنٹس اور چھاؤنیو ں میں پھیل گئی۔
،رفتہ رفتہ دوسری رجمنٹس میں بھی بغاوت پھوٹ پڑی۔
واضح رہے کہ بھارت نے بہت پہلے اس خطرے کو محسوس کر لیا تھا کہ اگر پاکستان نے حملہ کیا، تو بھارت کی فوج کے اندر موجود کچھ عناصر سکھ اور مسلمان ہندوستان کے خلاف ہو سکتے ہیں، انڈیا کا گھنا ؤنا خواب اب سچ ثابت ہورہا ہے۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں