دفاعی اخراجات میں اضافہ، حکومت کا آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا اہم قدم
حکومت کا آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے دفاعی اخراجات ضروریات بڑھنے کی وجہ سے حکومت نے آئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 14 مئی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت سے حالیہ جنگ کے باعث دفاعی اخراجات و ضروریات بڑھ گئی ہیں۔
، جس کے بعد حکومت نے آئی ایم ایف کو صورت حال پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات 14 مئی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
، مذاکرات میں نئے بجٹ 2025-26 کے اہداف پر مشاورت ہوگی۔
، آئندہ مالی سال ٹیکس ریونیو کا ہدف جی ڈی پی کے 11 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں