ہرڈویژن میں تھیلیسیمیا سینٹر قائم کرنے کی اصولی منظوری

مریم نواز کا بڑا اقدام: تھیلیسیمیا سینٹر کی منظوری اور بلڈ پلان طلب

ہرڈویژن میں تھیلیسیمیا سینٹر قائم کرنے کی اصولی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہرڈویژن میں تھیلیسیمیا سینٹر قائم کرنے کی اصولی منظوری دیدی ۔
محکمہ صحت و بہبود آبادی کے اجلاس کےآغاز پروزیراعلی پنجاب نےشرکا کوآپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پرمبارکباد دی،أ
مریم نوازکاکہنا تھا آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی نےقوم کو نیا اعتماد دیا قومی جذبہ کی نئی روح پھونک دی ہے۔
وزیراعلی نےکہانوازشریف نےایٹمی دھماکےکرکےملک کوناقابل تسخیربنایا،انہوں نےپنجاب بھرمیں مریضوں کیلئےمعیاری بلڈ کی فراہمی کیلئے پلان طلب کرلیا۔
ہرڈویژن میں تھیلیسیمیا سینٹر قائم کرنے کی اصولی منظوری بھی دی گئی۔
ہیلتھ کیلئےموثر ترین سینٹرل مانیٹرنگ سسٹم نافذ کرنےکا اصولی فیصلہ کیاگیا۔
مریم نوازنے اسپتالوں کی ری ویمپنگ جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں