اڑنے والی موٹر سائیکل ولوناٹ ایئر بائیک کب آئے گی مارکیٹ میں؟
\ میں دوڑتی موٹر سائیکل کب مارکیٹ میں آئے گی؟
موٹر سائیکل کا اب سڑک پر نہیں، آسمان میں اڑنے کا وقت ہے، ولوناٹ ایئر بائیک ہوا میں 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کے لیے تیار ہے۔
پولش موجد ٹامسز پاتن، جو پہلے جیٹ سن ون جیسے ہوائی سواری کے منصوبے سے شہرت پا چکے ہیں۔
، انہوں نے ایک حیران کن ایجاد متعارف کروائی ہے، ولوناٹ ایئر بائیک ایک اُڑنے والی موٹر سائیکل ہے جو 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتی ہے۔
یہ کوئی فلمی تصور یا خیالی منصوبہ نہیں، بلکہ ایک مکمل طور پر کام کرنے والا پروٹوٹائپ ہے جو حقیقت میں زمین سے بلند ہو کر فضا میں اُڑتا ہے۔
، اس کے فیوچر اسٹائل ڈیزائن نے شائقین کو اسٹار وارز کی اسپیڈر بائیک کی یاد دلا دی ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں