پاک فوج کی بھارت پر برتری عالمی سطح پر تسلیم کر لی گئی
عالمی سطح پر پاک فوج کی بھارت پر برتری ثابت
عالمی سطح پر پاک فوج نے بھارت پر اپنی برتری ثابت کر دی۔بین الاقوامی جریدے”دی نیشنل انٹرسٹ” نے بھی پاک فوج کی برتری کو تسلیم کر لیا ہے۔
، جو اس تاریخی کامیابی کا عالمی اعتراف ہے۔
،پانچ بھارتی جنگی طیاروں کومارگرانا پاکستان کی زبردست کامیابی ہے۔
دی نیشنل انٹرسٹ کےمطابق پاک فضائیہ نے جے-10سی طیاروں اور PL-15 میزائلوں کی مدد سے بھارتی فضائیہ کو بھاری نقصان پہنچایا۔
،رافیل جیسے جدید بھارتی جنگی طیارے تباہ ہونا بھارت کے لیے ناقابلِ تلافی دھچکا ہے۔
دفاعی ماہرین کا کہنا ہےکہ پاکستان کی دفاعی طاقت اورعسکری حکمت عملی نے بھارت کے غرور کو خاک میں ملا دیا۔
،دشمن کو سبق سکھانا پاک فوج خوب جانتی ہے، اور حالیہ فتح اس کی روشن مثال ہے۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں