پاکستان کی سائبر ٹیکنالوجی نے دنیا کو حیران کر دیا
پاکستان کے پاس سائبر ٹیکنالوجی کہاں سے آئی ؟
بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پرمجبورکرنے کی اصل وجہ پاکستان کی سائبر ٹیکنالوجی میں برتری ہے۔
جس کے ذریعے پاکستان نے بھارت کے ایئر ریڈار اور ڈیفنس سسٹم جام کرکے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
دراصل یہی وہ اہم ہتھیار ہیں جس نے بھارت ہی نہیں پوری دنیا پر پاکستان کی دھاگ بٹھا دی ہے اور یہ سوال ہورہاہے کہ پاکستان کے پاس سائبر ٹیکنالوجی کہاں سے آئی ؟۔
بعض عالمی طاقتین بھی پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کی جانب سے سائبر ٹیکنالوجی کا موثر استعمال دیکھ کر حیران رہ گئیں۔
اس بات کا برملا اظہارکیا جارہاہے جنگی صورتحال میں پاکستان نے سائبر ٹیکنالوجی کابہترین طریقے سے استعمال کیا۔
سائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے ہی بھارت کے ریڈار اور بعض میزائل سسٹم کوجام کیاگیاتھا۔
یہ وار فیئر کا ایک نیا طریقہ کارہے جس کا موثر استعمال بھرپورطریقے سے کیاگیا ۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں