پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے مائیک ہیسن ہیڈ کوچ منتخب
مائیک ہیسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین (پی سی بی) محسن نقوی نے مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔
محسن نقوی نے وائٹ بال ہیڈ کوچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مائیک ہیسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے ۔
جبکہ عاقب کو جاوید ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیا گیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ مائیک ہیسن اور عاقب جاوید پاکستان کرکٹ کی ترقی و کامیابی میں اہم کردار ادا کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوچ کےلیے کئی درخواستیں موصول ہوئیں ان کا جائزہ لیا گیا۔
، تاہم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مائیک ہیسن کے نام کا اعلان کرکے خوشی محسوس کر رہا ہوں۔
یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں